
جعفر ایکسپریس سانحے کے مسافروں سے وزیر صحت بخت محمد کاکڑ منسٹر پی اینڈ ڈی ظہور بلیدی ، کمشنر کوٸٹہ حمزہ شفقات ، ڈپٹی کمشنر کوٸٹہ اسعد بن اسد کی ملاقات
وزرا۶ نے جعفر ایکسپریس سانحے کے مسافروں کی مزاج پرسی کی
مشکل گھڑی میں تمام فیلمییز کے ساتھ ہے ہر ممکن مدد کی جاے گی۔
علاقے میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جا ری ہے ۔اس وقت حکومت اور سیکورٹی ادارے مسافروں کو باحفاظت بازیاب کرانے کی بھر پور کوشش کر رہی ہے۔وزیر صحت
جعفر ایکسپریس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تمام ہستالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے اضافی طبی عملے کو طلب کر لیا گیا تھا۔
وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ کو مسافروں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ہادی کاکڑ شعبہ حادثات کے ڈاکٹرز اور معاونین عملے کے ہمراہ مسافروں کو طبی امداد کی فراہمی جاری۔