
خضدار: تحصیل وڈھ قومی شاہراہ پر پولیس موبائل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے فائرنگ کے نتیجے دو پولیس اہلکار زخمی ہیں
زخمی پولیس اہلکاروں کو وڈھ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو ٹانگ میں گولی لگی ہے
نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے