پرانہ چمن کے علاقے میں ایک رہائشی گھر میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی
تمام زخمیوں کو چمن کے سول ہسپتال میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا
پولیس کے مطابق بچوں کو گلی میں ایک ترماس نما کھلونا ملا تھا جو کہ گھر لاکر کھیلتے ہوئے دھماکہ ہوا
پولیس کے مطابق ترماس نما کھلونا باوردی مواد سے بھرا تھا.
