خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان جائیں گے۔
عہدیدار کے مطابق جے ڈی وینس کے ساتھ اسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی پاکستان جائیں گے
عہدیدار کے مطابق جے ڈی وینس کے ساتھ اسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی پاکستان جائیں گے