امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج نے ایک ایرانی جہاز کو روکا جو آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کر رہا تھا، امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنےکی کوشش کرنے پر ایرانی جہاز کو قبضےمیں لے لیا۔
امریکی صدر نے بتایا کہ قبضے میں لیےگئے ایرانی پرچم والےمال بردار بحری جہاز کا نام توشکا ہے ، جہاز تقریباً 900 فٹ لمبا اور ایک طیارہ بردار بحری جہاز جتنا وزنی ہے، امریکی صدر نے کہا کہ امریکی بحریہ کے گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر نے خلیج عمان میں جہازتوشکا کو روکا، جہاز کو رکنے کی وارننگ بھی دی لیکن ایرانی عملے نے سننے سے انکار کر دیا، امریکی بحریہ نےجہاز کے انجن روم میں سوراخ کر کے اسے روکا، جہاز اب امریکی میرینز کےقبضے میں ہے اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ جہاز میں کیا ہے۔