
زیارت (الفجر آن لائن)ڈومیارہ زیارت شاہرگ روڈ پر دوزخ تنگی کے مقام پر سیاحوں کی گاڈی کو حادثہ پانچ افراد موقع پر جابحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں سیاحوں کی گاڈی گہرے کھائ میں گری ہے جانبحق اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیاگیا ہے جن کا تعلق کوئٹہ سے بتایاجارہاہےپیکنک منانے زیارت آئے تھے لواحقین کو اطلاع کردی گئ ہے