
اسلام آباد (الفجر آن لائن) حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 99 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت275 روپے 60 پیسے مقرر کر دی گئی
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کر دیا گیاڈیزل کی فی لیٹر قیمت 283 روپے 63 پیسے مقرر
قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا