
اسلام آباد (الفجرآن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بھی منظوری لی جائے گی۔