
کراچی حکومت پاکستان نے 25 دسمبر 2024ء کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔جس کے بعد بینک دولتِ پاکستان 25 دسمبر 2024ء (بروز بدھ) کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کے باعث حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا۔