
منگچر میں چار مزدوروں کا قتل وحشیانہ کارروائی ہے
ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے
پولیس اہلکاروں اور بے گناہ مزدوروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں
دشمن عناصر کی کمر توڑ کر امن کی بحالی یقینی بنائیں گے
ریاست دشمنوں کو نشانہ عبرت بنایا جائے گا دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں
پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو بھرپور وسائل فراہم کرکے دہشت گردوں کا خاتمہ یقینی بنائیں ھے
عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، کسی بھی قیمت پر امن خراب نہیں ہونے دیں گے
خون بہانے والوں کو بلوچستان میں چھپنے نہیں دیں گے، سخت کارروائی کا حکم دے دیا