کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں راکٹ گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہےمتاثرہ علاقوں میں گوالمنڈی چوک، میر احمد خان روڈ، نیو نجم الدین روڈ اور سرکی روڈ شامل ہیں اس کے علاوہ قمبرانی روڈ پر بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیںشانتی نگر میں راکٹ گرنے کا واقعہ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں میر احمد خان روڈ پر راکٹ ٹرانسفارمر سے ٹکرا گیافقیر محمد روڈ، عثمانیہ مسجد کے قریب گھر کی چھت پر راکٹ گر گیاچھت اور سولر سسٹم کو نقصان، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی اداروں نے علاقوں کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں ہیں