![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/Screenshot_20240624-202446_Chrome-1024x344.jpg)
راو لاکوٹ( آصف اشرف )بھارتی مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کرکے پاکستان میں قیام پذیر مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے سابق ممبر اور جماعت اسلامی کشمیر کے سابق نائب امیر غلام نبی نوشہری انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج چوبیس جون بعد نماز مغرب مرکز جماعت اسلامی آزاد کشمیر برما چوک اسلام آباد میں ادا کی جائے گی