Skip to content
ستمبر 8, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • کرینہ کپور کی ایوارڈ شو میں سیف علی خان کونظر انداز کرنے کی ویڈیو پر وائرل
  • اخبار
  • شوبز
  • نیوز بیٹ

کرینہ کپور کی ایوارڈ شو میں سیف علی خان کونظر انداز کرنے کی ویڈیو پر وائرل

Mkhalid نومبر 21, 2024

ممبئی (الفجر آن لائن)بالی وڈ کی حسینہ کرینہ کپورکی ایوارڈ شو میں اداکار سیف علی خان کونظر انداز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بالی وڈ کی حسینہ کرینہ کپور کا نواب خاندان کے چشم و چراغ و اداکار سیف علی خان کو ایوارڈ شو میں نظر انداز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر اب ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کرینہ کپور کا ایوارڈ وصول کرنے کیلئے اسٹیج پر آتے دیکھا جاسکتا ہے لیکن اسٹیج پر اناونسمنٹ کرنے کیلئے کھڑے سیف علی خان کو کرینہ نظر انداز کرتی دکھیں۔یاد رہے  یہ ویڈیو سال 2002 میں ممبئی میں سجنے والے ‘زی سائن’ ایوارڈ شو کی ہے جس میں انہیں ‘کوئین آف ہارٹس’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کرینہ کپور کو اس ایوارڈ سے نوازنے کیلئے اکشے کھنہ، پرمیشور گودریج اور سیف علی خان اسٹیج پر موجود تھے، اپنا نام سن کر کرینہ کپور نے اسٹیج پر قدم رکھا اور اکشے کھنہ اور پرمیشور کو گلے لگایا جبکہ سیف علی خان کو دور سے ہی ہیلو کردیا۔یا درہے  سیف علی خان اور کرینہ کپور نے سال 2008 میں فلم ٹشن میں ایک ساتھ کام کیا جس کی شوٹنگ کے دوران سیف کرینہ پر دل ہار بیٹھے اور انکو شادی کیلئے پروپوز بھی کردیا۔ دونوں نے چند سال ایک ساتھ رہنے کے بعد سال 2012 میں شادی کا فیصلہ لیتے ہوئے شاہانہ انداز میں شادی کرلی۔ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے دو بیٹے ہیں جن میں سے بڑے کا نام تیمور علی خان ہے جبکہ چھوٹے بیٹے کا نام جہانگیر عرف جے ہے۔

Tags: Newsbeat Showbiz روزنامہ

Post navigation

Previous امریکا میں طوفان نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک
Next امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اپنے باڈی گارڈ پر دل ہار بیٹھی

Related Stories

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti expresses grief over the deaths of journalist Haji Khalil-ur-Rehman and senior photojournalist Musa Farmancondolence graphic.
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

ستمبر 8, 2026
پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • News Flash
  • بزنس
  • نیوز بیٹ

پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز

ستمبر 8, 2026
بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • News Flash
  • کالم
  • نیوز بیٹ

بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت

ستمبر 8, 2026

تازہ ترین خبریں

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*
  • کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، 12 ترقیاتی منصوبے مکمل، مزید 5 نئے منصوبے تجویز
  • امریکی دھمکیوں کے باوجود روس کا بھارت کو بلا تعطل تیل کی سپلائی کا اعلان
  • خواندگی پڑھنے لکھنے تک محدود نہیں، یہ خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس: تمام فریقین کو نوٹس، 10 ستمبر تک جواب طلب
  • کیس لاہور میں یومِ فضائیہ پر خصوصی تقریب: "پاک فضائیہ کا ورثہ: ۱۹۶۵ کے جذبے سے معرکۂ حق تک” کا انعقاد
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • محترمہ مینا مجید بلوچ کی ہدایت پر کوئٹہ کے جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ کی بحالی کا کام مکمل
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا،
  • بجلی پھر مہنگی: ستمبر تا نومبر اضافی وصولی کی منظوری
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ پر توہینِ عدالت کی وارننگ
  • اسٹیلا کالج کوئٹہ کے 20 طلبہ BEEF اسکالرشپ کے لیے منتخب، سی ای او خالد ماندائی کی مبارکباد
  • بلوچستان میں ’کاٹن میکسی مائزیشن‘ کا آغاز؛ جدید زرعی طریقوں سے کپاس کی پیداوار بڑھانے کا بڑا فیصلہ
  • حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ؛ عدالت کے پولیس کو اہم ریمارکس
  • چیئرپرسن بے نظیر پروگرام روبینہ خالد کی چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ سے کراچی میں ملاقات۔
  • معروف ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت
  • پسوڑی کا پاکستانی موسیقی کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم، یوٹیوب پر 1 ارب ویوز کا سنگِ میل عبور کر لیا

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti expresses grief over the deaths of journalist Haji Khalil-ur-Rehman and senior photojournalist Musa Farmancondolence graphic.
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز

    ستمبر 8, 2026
    بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
    • News Flash
    • کالم
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت

    ستمبر 8, 2026
    قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
    • News Flash
    • سیاست
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح

    ستمبر 8, 2026

    تازہ خبریں

    • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
    • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
    • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
    • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
    • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.