Skip to content
اکتوبر 15, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • بارڈر گواسکر ٹرافی،پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دیدی
  • اخبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • نیوز بیٹ

بارڈر گواسکر ٹرافی،پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دیدی

Mkhalid نومبر 25, 2024

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 5 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا
پرتھ (الفجر آن لائن) بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی۔بھارت نے دوسری اننگز 487 رنز 6 وکٹوں کے نقصان پر ڈکلیئر کی اور آسٹریلیا کو جیت کیلئے 534 رنز کا ہدف دیا، ہدف کے تعاقب میں کینگروز 238 رنز پر آل آوٹ ہو گئے اور بھارت نے میچ 295 رنز سے جیت لیا۔ میچ میں بھارت کی طرف سے دوسری اننگز میں یشوی جیسوال نے 161 رنز اور ویرات کوہلی نے 100 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کے ایل راہول 77 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمراہ نے میچ میں مجموعی طور پر 8 وکٹیں حاصل کیں پرتھ میں کھیلئے گئے بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم 534 رنز کے تعاقب میں 238 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔قبل ازیں 22 نومبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، بھارت کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 150 رنز پر آوٹ ہو گئی تھی جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف 104 رنز بنا سکی تھی۔  دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 5 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا جو ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔

Tags: Newsbeat Sport World روزنامہ

Post navigation

Previous سپریم کورٹ ،تعلیمی اداروں میں منشیات روک تھام کیلئے جاسوسی نظام قائم کرنے کی ہدایت
Next لتھوانیا، کارگو طیارہ دو منزلہ گھر سے ٹکرا کر تباہ، ایک شخص ہلاک ایک زخمی

Related Stories

آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی: ٹرمپ
  • News Flash
  • ایران - امریکہ جنگ
  • نیوز بیٹ

آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی: ٹرمپ

اکتوبر 15, 2026
وزارتِ خارجہ کا دستاویزات کی تصدیق کے لیے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف
  • Uncategorized
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزارتِ خارجہ کا دستاویزات کی تصدیق کے لیے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف

اکتوبر 15, 2026
وزیراعلیٰ کا پتہ چلنے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: محمود اچکزئی
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزیراعلیٰ کا پتہ چلنے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: محمود اچکزئی

اکتوبر 15, 2026

تازہ ترین خبریں

  • آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی: ٹرمپ
  • وزارتِ خارجہ کا دستاویزات کی تصدیق کے لیے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف
  • وزیراعلیٰ کا پتہ چلنے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: محمود اچکزئی
  • پشاور کے نجی اسکول میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا طلبہ اور اساتذہ کی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
  • واشک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ اطمینان
  • پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے بچوں کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اظہارِ افسوس
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دیہی خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین، معاشی خودمختاری کے لیے اقدامات جاری رکھنے کا عزم
  • پشاور میں نجی اسکول کی چھت گر گئی، بچوں سمیت کم از کم 29 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
  • بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت، تمام 23 ماحولیاتی نمونوں کے نتائج منفی آگئے
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • آبنائے ہرمز میں سنگاپور کے دو مال بردار جہازوں پر حملے، ایک سمندر میں ڈوب گیا
  • کوئٹہ کچہری میں فائرنگ سے 2 سگے بھائی زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی بڑی کمی
  • خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی توثیق؛ اپوزیشن کا واک آؤٹ
  • بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن: 3 یونٹس سیل، 18 کو جرمانے
  • بیرسٹر گوہر کا کے پی میں گورنر راج پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
  • چاغی: نوکچہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، گاڑیوں کے ٹائر برسٹ
  • ڈیرہ بگٹی: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا
  • ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کا ممکنہ منصوبہ ناکام، ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا
  • بلوچ ٹریننگ ونگ کوئٹہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، 173 جوان پاک فوج میں شامل
  • بلوچستان میں سرکاری محکموں کی تنظیمِ نو اور اصلاحات کا فیصلہ، غیر ضروری بھرتیوں اور اخراجات میں کمی کی ہدایت
  • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر، معاشی شرح نمو 3.7 فیصد
  • خیبرپختونخوا میں ہنگامی حالت کا دفاع؛ بلاول بھٹو کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
  • آپریشن ردالفتنہ 3: واشک میں 5 دہشت گرد ہلاک، جدید اسلحہ برآمد

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اکتوبر 2026
    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی: ٹرمپ
    • News Flash
    • ایران - امریکہ جنگ
    • نیوز بیٹ

    آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی: ٹرمپ

    اکتوبر 15, 2026
    وزارتِ خارجہ کا دستاویزات کی تصدیق کے لیے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف
    • Uncategorized
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزارتِ خارجہ کا دستاویزات کی تصدیق کے لیے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف

    اکتوبر 15, 2026
    وزیراعلیٰ کا پتہ چلنے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: محمود اچکزئی
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیراعلیٰ کا پتہ چلنے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: محمود اچکزئی

    اکتوبر 15, 2026
    پشاور کے نجی اسکول میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا طلبہ اور اساتذہ کی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
    • News Flash
    • حادثہ
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    پشاور کے نجی اسکول میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا طلبہ اور اساتذہ کی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس

    اکتوبر 15, 2026

    تازہ خبریں

    • آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی: ٹرمپ
    • وزارتِ خارجہ کا دستاویزات کی تصدیق کے لیے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف
    • وزیراعلیٰ کا پتہ چلنے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: محمود اچکزئی
    • پشاور کے نجی اسکول میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا طلبہ اور اساتذہ کی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
    • واشک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ اطمینان
    اکتوبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  
    « ستمبر    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.