Skip to content
اکتوبر 24, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور

Mkhalid نومبر 28, 2024

کراچی (الفجر آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس ایک ہزار 77 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 346 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کی سطح عبور کی ہے۔واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو ملی تھی اور پھر 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا۔ایک موقع پر کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1642 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 99 ہزار 820 پوائنٹس تک پہنچ گیا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 99 ہزار 269 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز 29 ارب 73 کروڑ 84 لاکھ 49 ہزار 629 روپے مالیت کے 49 کروڑ 57 لاکھ 92 ہزار 767 شیئرز کا لین دین ہوا تھا

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous اے این ایف کی 9کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار ،.151 63 کلو منشیات برآمد
Next اسلام آباد احتجاج، تھانہ صادق آباد میں عمران خان، بشری بی بی ودیگر کیخلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج

Related Stories

سعودی اتحاد نے حوثیوں کے داغے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کر دیئے
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

سعودی اتحاد نے حوثیوں کے داغے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کر دیئے

اکتوبر 23, 2026
لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

اکتوبر 23, 2026
سکوٹی پر سفر کرتی لڑکی سے غنڈہ گردی اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

سکوٹی پر سفر کرتی لڑکی سے غنڈہ گردی اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

اکتوبر 23, 2026

تازہ ترین خبریں

  • سعودی اتحاد نے حوثیوں کے داغے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کر دیئے
  • لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
  • سکوٹی پر سفر کرتی لڑکی سے غنڈہ گردی اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
  • گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک، ایک شہری شہید: آئی ایس پی آر
  • امریکی صدر ٹرمپ کا جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ
  • لسبیلہ میں ویگن اور مسافر کوچ میں ٹکر سے 12 افراد جاں بحق 22 زخمی
  • دنیا بھر میں سائبر کرائم کی تعددا میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، پاکستان میں بھی سائبر کیسز کی تعداد بہت زیادہ ہے، محسن نقوی
  • وزیراعظم شہباز شریف کا لائیوسٹاک سیکٹر میں اصلاحات کا فیصلہ
  • گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے امریکی پاکستانی بزنس مین تنویر احمد کی ملاقات
  • صدر آصف علی زرداری کا دورۂ جرمنی، وزارتِ دفاع میں گارڈ آف آنر پیش
  • سینیٹر روبینہ خالد کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
  • اسلام آباد، گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر آگ لگ گئی، چار افراد زخمی
  • راولپنڈی میں دو خواتین کی لاشیں برآمد، مبینہ تشدد کے بعد قتل کا شبہ
  • بلوچستان میں نئے صوبوں، چھوٹے ڈویژنز اور اضلاع کے قیام کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی
  • گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، سات دہشت گرد ہلاک، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • گوادر میں دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک
  • سری لنکا نے راولپنڈی میں تاریخ رقم کر دی، 430 رنز کا ہدف عبور، انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست
  • اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر، نرس اور ایجنٹوں سمیت 5 ملزمان گرفتار
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شمالی ڈیرہ بگٹی کا دورہ، چھ گھنٹے سے زائد عوامی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے
  • بیوٹمز اسپورٹس فیسٹیول کا چھ سال بعد دوبارہ انعقاد، 3 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
  • چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے ارکان قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی اور خورشید جونیجو کی ملاقات
  • پاکستان کی بڑھتی آبادی قومی سلامتی اور پائیدار ترقی کے لیے بڑا چیلنج قرار
  • لاہور: 3 جعلی کال سینٹرز پر چھاپہ، 59 ملزمان گرفتار
  • عالمی بینک رپورٹ: توانائی بحران سے پاکستان میں مہنگائی 7.1 فیصد تک پہنچ گئی

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اکتوبر 2026
    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    سعودی اتحاد نے حوثیوں کے داغے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کر دیئے
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    سعودی اتحاد نے حوثیوں کے داغے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کر دیئے

    اکتوبر 23, 2026
    لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

    اکتوبر 23, 2026
    سکوٹی پر سفر کرتی لڑکی سے غنڈہ گردی اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    سکوٹی پر سفر کرتی لڑکی سے غنڈہ گردی اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    اکتوبر 23, 2026
    گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک، ایک شہری شہید: آئی ایس پی آر
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک، ایک شہری شہید: آئی ایس پی آر

    اکتوبر 23, 2026

    تازہ خبریں

    • سعودی اتحاد نے حوثیوں کے داغے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کر دیئے
    • لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
    • سکوٹی پر سفر کرتی لڑکی سے غنڈہ گردی اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
    • گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک، ایک شہری شہید: آئی ایس پی آر
    • امریکی صدر ٹرمپ کا جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ
    اکتوبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  
    « ستمبر    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.