Skip to content
اکتوبر 24, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • محسن نقوی کا نیکٹا ،صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

محسن نقوی کا نیکٹا ،صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ

Mkhalid دسمبر 3, 2024

پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاؤنٹ کو بلاک کیا جائے گا، قانون نافذ کرنیوالے ادارے 7روز میں ضروریات سے متعلق رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوائیں ،کوسٹل ایریاز میں نارکوٹکس سمگلنگ روکنے کیلئے کوسٹل گارڈز کو سہولتیں فراہم کرینگے، وزیر داخلہ
اسلام آباد (الفجر آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیکٹا اور صوبوں کے درمیان موثر کوارڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاؤنٹ کو بلاک کیا جائے گا، قانون نافذ کرنیوالے ادارے 7روز میں ضروریات سے متعلق رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوائیں ،کوسٹل ایریاز میں نارکوٹکس اسمگلنگ کو روکنے کیلئے کوسٹل گارڈز کو سہولتیں فراہم کریں گے۔منگل کو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، نیشنل کوآرڈنیٹر نیکٹا، تمام آئی جی، آئی جی ریلویز پولیس، کمانڈنٹ ایف سی، آئی جی اسلام آباد پولیس، وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں انسداد دہشتگردی کیلئے کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد اور اسلام آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قیام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، نیشنل کوآرڈنیٹر نیکٹا خالد خٹک نے دوسرے جائزہ اجلاس پر عمل درآمد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ رواں سال اکتوبر تک 7984انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 206دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے جامع اقدامات کئے جائیں جبکہ پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاؤنٹ کو بلاک کیا جائے گا، غیر قانونی سمز کی روک تھام کیلئے صوبے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھائیں گے۔آئندہ اجلاس میں پی ٹی اے سمیت تمام متعلقہ اداروں کے اعلی حکام کو موثر میکانزم پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے بھر پور تعاون کریں گے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پولیس اور ایف سی کو مضبوط کیا جائے گا، امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے سب نے مل کر کام کرنا ہے جبکہ استعداد کار بڑھانے کے ساتھ تمام صوبوں کی پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا ہوگا

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous بارڈرپرسہولیات کی فراہمی سے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور تعلقات پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،جام کمال خان
Next سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار

Related Stories

سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک

اکتوبر 24, 2026
مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
  • News Flash
  • حادثہ
  • نیوز بیٹ

مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

اکتوبر 24, 2026
بلوچستان میں بدامنی: سبی میں ہندو تاجر اور دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

بلوچستان میں بدامنی: سبی میں ہندو تاجر اور دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل

اکتوبر 24, 2026

تازہ ترین خبریں

  • سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک
  • مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
  • بلوچستان میں بدامنی: سبی میں ہندو تاجر اور دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل
  • خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دور میں 18 ارب روپے کی مالی خوردبرد کا انکشاف
  • پنجگور میں دو کم عمر بھائیوں کی دہشت گرد تنظیم سے علیحدگی کا اعلان، سوشل میڈیا کے ذریعے ورغلانے کے انکشافات
  • بچوں میں ایچ آئی وی پھیلنے پر وفاقی سطح کی جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ
  • لوئر دیر کے علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، 5 بچے جاں بحق
  • سینیٹر روبینہ خالد کا انسدادِ پولیو کے عالمی دن پر پیغام، پولیو سے پاک پاکستان قومی ذمہ داری قرار
  • حنا جاوید کے کہنیوں میں سوراخ، سر پر گہرا زخم، گردن ٹوٹی ہوئی تھی: پوسٹ مارٹم رپورٹ
  • ایف آئی اے کی کارروائی، ٹمپرڈ ویزے پر شارجہ جانے کی کوشش ناکام، مسافر آف لوڈ
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مسلسل تیسرے روز کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات
  • آزاد کشمیر: سکول جانے والی گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی، 4 بچے جاں بحق
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ورلڈ ڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈے پر پیغام، پہلی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی اہم پیش رفت قرار
  • راولپنڈی: سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری ہو گئی
  • میلانیا ٹرمپ کی کوششیں کامیاب، یوکرین و روس کی جنگ بندی کرا دی
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شمالی ڈیرہ بگٹی کا دورہ، نئے سرکاری دفاتر کا افتتاح
  • مشرق وسطی میں کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا ہوگیا
  • پنجاب میں انسدادِ سموگ کارروائیاں تیز، 7 صنعتی یونٹس اور 4 بھٹے سیل
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا عالمی یومِ انسدادِ پولیو پر پیغام، نومبر 2024 کے بعد صوبے میں کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا
  • پاکستان ریلویز میں31 دسمبر تک ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ
  • امریکا کا ایران پر ممکنہ حملہ اور ٹرمپ کا موقف
  • ریاض پر میزائل حملہ ناکام، فضا میں ہی تباہ
  • ہری پور حادثہ: شادی سے واپسی پر کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • سعودی اتحاد نے حوثیوں کے داغے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کر دیئے

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اکتوبر 2026
    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 24, 2026
    مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
    • News Flash
    • حادثہ
    • نیوز بیٹ

    مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

    اکتوبر 24, 2026
    بلوچستان میں بدامنی: سبی میں ہندو تاجر اور دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان میں بدامنی: سبی میں ہندو تاجر اور دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل

    اکتوبر 24, 2026
    خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دور میں 18 ارب روپے کی مالی خوردبرد کا انکشاف
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دور میں 18 ارب روپے کی مالی خوردبرد کا انکشاف

    اکتوبر 24, 2026

    تازہ خبریں

    • سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک
    • مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
    • بلوچستان میں بدامنی: سبی میں ہندو تاجر اور دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل
    • خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دور میں 18 ارب روپے کی مالی خوردبرد کا انکشاف
    • پنجگور میں دو کم عمر بھائیوں کی دہشت گرد تنظیم سے علیحدگی کا اعلان، سوشل میڈیا کے ذریعے ورغلانے کے انکشافات
    اکتوبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  
    « ستمبر    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.