Skip to content
اکتوبر 19, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • پی ٹی سی ایل، ای پی آئی ڈیٹا سینٹر سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا
  • اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • نیوز بیٹ

پی ٹی سی ایل، ای پی آئی ڈیٹا سینٹر سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

Mkhalid دسمبر 11, 2024

اسلام آباد/کوئٹہ(الفجر آن لائن) پاکستان کے صف اول کے ٹیلی کام اور مربوط آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے ادارے، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ڈیٹا سینٹر انڈسٹری میں معیار کے نئے سنگ میل قائم کرتے ہوئے انٹرپرائز پروڈکٹس انٹیگریشن (ای پی آئی) – جو کہ عالمی سطح پر ڈیٹا سینٹر سرٹیفیکیشن میں رہنما ادارہ ہے – سیموقر TIA-942-C ڈیٹا سینٹر سرٹیفیکیشن حاصل کر لی ہے۔نہایت باریک بینی سے جانچ پڑتال کے بعد تفویض کیا گیا یہ اعزاز پی ٹی سی ایل کی پاکستان میں ڈیٹا سینٹر انڈسٹری میں بہترین کارکردگی اور جدت کے فروغ کے لیے غیر متزلزل عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

پی ٹی سی ایل کے جدید ڈیٹا سینٹرز معیاری ریک ہوسٹنگ (rack hosting) خدمات فراہم کرتے ہیں، جو سرورز، نیٹ ورکنگ ڈیوائسز اور دیگر ڈیٹا سینٹر کمپیوٹنگ آلات کے لیے موزوں ہیں۔ یہ خاص مقصد کے تحت بنائی گئی سہولیات کیریئر کسٹمرز کو محفوظ، کفایتی اور جگہ کی بچت پر مبنی حل فراہم کرتی ہیں تاکہ وہ اپنا ضروری انفراسٹرکچر بہترین انداز میں منظم رکھ سکیں۔پاکستان کے بڑے شہروں میں اسٹریٹجک طور پر واقع ان ڈیٹا سینٹرز میں اعلیٰ معیار کی سیکیورٹی،اور مستحکم نظام موجود ہیں، جو کاروباری اداروں کو لاگت کم کرنے، آئی ٹی کی قدر بڑھانے اور ایک قابل انتظام آپریشنل فوٹ پرنٹ برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔اس کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے، گروپ چیف ٹیکنالوجی و انفارمیشن آفیسر، پی ٹی سی ایل اور یوفون 4G، جعفر خالد نے کہا، ”ای پی آئی کی موقر سرٹیفیکیشن نہ صرف پاکستان میں ڈیٹا سینٹر کے رائج معیار کو بلند تر کرتی ہے، بلکہ پی ٹی سی ایل کی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے میدان میں قائدانہ حیثیت کو بھی مستحکم کرتی ہے۔

ہمیں امید ہے کہ یہ اعزاز ہماری ٹیم کے حوصلے اور پی ٹی سی ایل کی ڈیٹا سینٹر مینجمنٹ پر صارفین کے اعتماد کو مزید تقویت دے گا، جو عالمی معیارات کے عین مطابق ہے۔“پی ٹی سی ایل کے ڈیٹا سینٹرز انٹرپرائز صارفین کو ڈیٹا ذخیرہ کرنے، پراسیسنگ اور مینجمنٹ کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرتے ہیں۔ یہ مراکز مرکزی مینجمنٹ، ڈیزاسٹر ریکوری اور بیک اپ پاور سولوشنز کے ذریعے کاروباری اداروں کو اس قابل بناتے ہیں کہ وہ اپنا انفراسٹرکچر بنانے اور برقرار رکھنے کے اخراجات سے بچ سکیں اور اپنے قیمتی وسائل کو کاروبار کی ترقی اور استحکام میں لگا سکیں، جس سے پی ٹی سی ایل جیسے قابل اعتماد شراکت دار پر ان کا بھروسہ مزید مستحکم ہوگا۔ کنٹری مینیجر، ای پی آئی پاکستان و وسطی ایشیاء، نوشین اشرف نے پی ٹی سی ایل کو موقر TIA-942-C ڈیٹا سینٹر سرٹیفیکیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا، ”یہ کامیابی پی ٹی سی ایل کی ڈیٹا سینٹر خدمات میں اعلیٰ معیار اور جدت کو برقرار رکھنے کے مستقل عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو کہ 2009 میں ان کی پہلی سرٹیفیکیشن کے حصول کے بعد سے جاری ہے۔ ہم ای پی آئی کی جانب سے پی ٹی سی ایل کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ پاکستان بھر کے کاروباری اداروں کو محفوظ، مستحکم، اور عالمی معیار کی ڈیٹا سینٹر سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، اور اس شعبے میں اپنی قائدانہ حیثیت کو مزید مستحکم کر رہا ہے۔“

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous کابل میں دھماکا، جلال الدین حقانی کے بھائی و وزیر مہاجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق
Next خضدار، فائرنگ سے نائب رسالدار عبدالحفیظ جاں بحق

Related Stories

بیوروکریٹس کی واپسی پر ڈگری تصدیق اور مالی ضمانت لازمی قرار
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

بیوروکریٹس کی واپسی پر ڈگری تصدیق اور مالی ضمانت لازمی قرار

اکتوبر 19, 2026
ٹائیگر شروف پر فائرنگ کیس: 3 ملزمان ٹرین سے گرفتار، تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد
  • News Flash
  • شوبز
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کیس: 3 ملزمان ٹرین سے گرفتار، تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد

اکتوبر 19, 2026
عمران عباس نے اداکاری سے کنارہ کشی کی وجوہات بتا دیں، اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کاروبار پر توجہ
  • News Flash
  • بزنس
  • شوبز
  • نیوز بیٹ

عمران عباس نے اداکاری سے کنارہ کشی کی وجوہات بتا دیں، اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کاروبار پر توجہ

اکتوبر 19, 2026

تازہ ترین خبریں

  • بیوروکریٹس کی واپسی پر ڈگری تصدیق اور مالی ضمانت لازمی قرار
  • ٹائیگر شروف پر فائرنگ کیس: 3 ملزمان ٹرین سے گرفتار، تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد
  • عمران عباس نے اداکاری سے کنارہ کشی کی وجوہات بتا دیں، اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کاروبار پر توجہ
  • بلوچستان کی جیلوں میں اصلاحات، قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر ضیاء اللہ لانگو
  • بریسٹ کینسر کے خلاف آگاہی، بروقت تشخیص اور علاج تک رسائی بنیادی اہمیت رکھتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • لیسکو کا بڑا فیصلہ: میٹر ٹمپرنگ پر اب بھاری قیمت کا سمارٹ میٹر وصول کیا جائے گا
  • محمود اچکزئی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار
  • میجر وجاہت وحید کی شہادت: بلوچستان میں 4 دہشتگرد ہلاک
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کا قلات اور گوادر میں آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
  • این سی سی آئی اے کا کراچی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، غیر ملکیوں سے فراڈ میں ملوث 11 ملزمان گرفتار
  • سرکاری میڈیکل، ڈینٹل کالجز کی سالانہ فیسوں میں 233 فیصد اضافہ
  • قطر میں عالمی نمائش ’’میلی پول قطر 2026‘‘ کا آغاز 20 اکتوبر سے ہوگا
  • قلات: عبدالستار قتل کیس اور لائبہ ستار کی گمشدگی پر پیش رفت رپورٹ ڈی آئی جی خضدار کو ارسال
  • خواتین میراتھن ریس رن فار کاز کا اسلام آباد میں انعقادآٹھ سو خواتین کی شرکت، ٹاپ ایتھلیٹس کو میڈلز اور انعامات سے نوازا گیا
  • قلات: اغوا ہونے والے ایم سی بی بینک کے دونوں اعلیٰ افسران بحفاظت گھر پہنچ گئے
  • وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کردیا
  • خضدار: نال کے علاقے بیسار میں مائنز پر کام کرنے والے متعدد مزدور اغواء، ایک شخص زخمی
  • سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، سینیٹر روبینہ خالد
  • سانحۂ کارساز کے شہداء کی قربانیاں پیپلز پارٹی کی جمہوری جدوجہد کی روشن مثال ہیں، مینا مجید بلوچ
  • سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں جمہوری قوتوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں، بخت محمد کاکڑ
  • سانحۂ کارساز کے شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، حاجی علی مدد جتک
  • سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • بینظیر اسکالرشپ سے بلوچستان کی دو بیٹیاں آکسفورڈ اور یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ پہنچ گئیں، وزیراعلیٰ کا اظہارِ فخر
  • پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا تاریخی ریکارڈ
  • کوئٹہ کی باہمت بیٹی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کے لیے مثال قائم کر دی

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اکتوبر 2026
    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    بیوروکریٹس کی واپسی پر ڈگری تصدیق اور مالی ضمانت لازمی قرار
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    بیوروکریٹس کی واپسی پر ڈگری تصدیق اور مالی ضمانت لازمی قرار

    اکتوبر 19, 2026
    ٹائیگر شروف پر فائرنگ کیس: 3 ملزمان ٹرین سے گرفتار، تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد
    • News Flash
    • شوبز
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    ٹائیگر شروف پر فائرنگ کیس: 3 ملزمان ٹرین سے گرفتار، تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد

    اکتوبر 19, 2026
    عمران عباس نے اداکاری سے کنارہ کشی کی وجوہات بتا دیں، اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کاروبار پر توجہ
    • News Flash
    • بزنس
    • شوبز
    • نیوز بیٹ

    عمران عباس نے اداکاری سے کنارہ کشی کی وجوہات بتا دیں، اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کاروبار پر توجہ

    اکتوبر 19, 2026
    بلوچستان کی جیلوں میں اصلاحات، قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر ضیاء اللہ لانگو
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان کی جیلوں میں اصلاحات، قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر ضیاء اللہ لانگو

    اکتوبر 19, 2026

    تازہ خبریں

    • بیوروکریٹس کی واپسی پر ڈگری تصدیق اور مالی ضمانت لازمی قرار
    • ٹائیگر شروف پر فائرنگ کیس: 3 ملزمان ٹرین سے گرفتار، تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد
    • عمران عباس نے اداکاری سے کنارہ کشی کی وجوہات بتا دیں، اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کاروبار پر توجہ
    • بلوچستان کی جیلوں میں اصلاحات، قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر ضیاء اللہ لانگو
    • بریسٹ کینسر کے خلاف آگاہی، بروقت تشخیص اور علاج تک رسائی بنیادی اہمیت رکھتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
    اکتوبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  
    « ستمبر    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.