Skip to content
ستمبر 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں فوڈ سکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کا اغاز
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں فوڈ سکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کا اغاز

Mkhalid دسمبر 13, 2024

اسلام آباد(الفجرآن لائن)کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی انسانی امداد کے عزم کے تحت کنگ سلمان ریلیف سینٹر دسمبر 2024 سے نومبر 2025 تک پاکستان بھر میں (14000 ٹن) 1,47,500 فوڈ پیکجز تقسیم کرے گا۔ اس اقدام سے تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں 1 ملین سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔یہ اہم منصوبہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز اور مقامی حکومتی حکام کی مدد اور تعاون سے عمل میں لایا جا رہا ہے۔

اس کا مقصد فوڈ سیکیورٹی کے مسائل پر قابو پانا اور کمزور خاندانوں کی غذائی قلت کے خاتمے میں مدد فراہم کرنا ہے۔یہ تقسیم مقامی حکومتی حکام کی مدد سے مستحقین کی نشاندہی کرتے ہوئے شفافیت اور مؤثریت کو یقینی بنائے گی، تاکہ امداد ان لوگوں تک پہنچے جنہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے۔یہ اقدام پاکستان اور اس کے عوام کی حمایت کے لیے سعودی عرب کے پختہ عزم کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے وسیع مشن کا حصہ ہے، جو قدرتی آفات، فوڈ سیکیورٹی کے مسائل اور دیگر چیلنجز سے متاثرہ کمیونٹیز کو زندگی بچانے والی امداد فراہم کرنے کے لیے وقف ہے، چاہے ان کا تعلق کسی بھی قومیت یا مذہب سے ہو۔کنگ سلمان ریلیف سینٹر اہم غذائی ضروریات کو پورا کرتے ہوئے، پاکستان کے سب سے کمزور کمیونٹیز کے استحکام کو فروغ دینے اور معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے، اور عالمی انسانی امداد میں اپنی قیادت کے کردار کی توثیق کرتا ہے۔

اس فوڈ پی?ج میں تمام تر ضروری اشیاء خردونوش شامل ہیں۔ ای? فوڈ پی? 95?لوگرام پر مشتمل ہے جس میں 80?لو فائن آٹا،5?لو دال چنا، 5لیٹر?و?نگ آئل اور 5?لو چینی شامل ہیں۔ یہ پیکجز ایک خاندان کو پورے مہینے کے لیے کفایت فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں جوکہ کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی نگرانی اور مقامی حکومت کے تعاون سے تقسیم کیے جائیں گے۔یہ پروجیکٹ مملکت سعودی عرب کے انسانی ہمدردی کے منصوبوں کے تحت پاکستان میں کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی زیر نگرانی ضرورت مند افراد میں شفاف طریقے سے مقامی حکومت کے تعاون سے تقسیم کیے جائیں گے

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous ایگزیکٹو کی اکثریت سے سیاسی تعیناتیاں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، جوڈیشل کمیشن میں عدلیہ اقلیت جبکہ ایگزیکٹو اکثریت میں ہیں،جسٹس منصور علی شاہ کا خط
Next 5 روز میں 43 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

Related Stories

راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
  • News Flash
  • کرائم
  • کورٹ
  • نیوز بیٹ

راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد

ستمبر 9, 2026
برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • نیوز بیٹ

برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ

ستمبر 9, 2026
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • کورٹ
  • نیوز بیٹ

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل

ستمبر 9, 2026

تازہ ترین خبریں

  • راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
  • برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
  • پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
  • کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
  • نصیر آباد: تھانے میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کے نوٹس پر ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
  • کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
  • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
  • پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
  • حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
  • وفاقی بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: طالبات کی میدان مارنے کی روایت برقرار
  • ہری پور: طالب علموں اور لڑکی سے زیادتی و بلیک میلنگ، 7 ملزمان گرفتار
  • پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ؛ مہم 21 ستمبر سے شروع
  • بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
  • یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*
  • کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، 12 ترقیاتی منصوبے مکمل، مزید 5 نئے منصوبے تجویز

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
    • News Flash
    • کرائم
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد

    ستمبر 9, 2026
    برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • نیوز بیٹ

    برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ

    ستمبر 9, 2026
    پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل

    ستمبر 9, 2026
    کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
    • News Flash
    • تعلیم
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب

    ستمبر 9, 2026

    تازہ خبریں

    • راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
    • برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
    • پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
    • کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.