Skip to content
ستمبر 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • آئینی چیلنجوں اور 18ویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد کیلئے تمام پارلیمانی قیادت کاسر جوڑ کر بیٹھنے کا فیصلہ
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

آئینی چیلنجوں اور 18ویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد کیلئے تمام پارلیمانی قیادت کاسر جوڑ کر بیٹھنے کا فیصلہ

Mkhalid دسمبر 15, 2024

اسلام آباد(الفجر آن لائن)ملک کو درپیش آئینی چیلنجوں اور 18ویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد کیلئے پاکستان کی تمام پارلیمانی قیادت کاسر جوڑ کر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئینی و پارلیمانی مسائل پر غور کے لیے تین روزہ سپیکر کانفرنس 18 دسمبر کو اسلام آباد میں شروع ہوگی۔پارلیمانی احتساب، پبلک اکاؤنٹس کمیٹیوں کی ایسوسی ایشن کی تشکیل اور دیگر امور پرایجنڈے میں شامل ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق کانفرنس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، چاروں صوبوں، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے سپیکرز شریک ہوں گے۔اٹھارہویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد کا جائزہ سپیکرز کانفرنس کے ایجنڈا میں سرفہرست ہوگا،دہشتگردی، پولیو اور ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے پر بھی مشاورت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق بلز کی توثیق کی مقررہ مدت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 116 میں خلا کو دور کرنے پر بھی مشاورت ہوگی‘پارلیمانی احتساب کو یقینی بنانا بھی سپیکرز کانفرنس کا مرکزی ایجنڈا ہے۔

اجلاس میں پارلیمنٹ کو متحرک فعال اور بالادست ادارہ بنانے کے لیے مختلف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ ہوگا۔متعلقہ اداروں کے لیے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے احکامات پرعملدرآمد کو لازمی قرار دینے پر مشاورت ہوگی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹیوں کی ایسوسی ایشن کی تشکیل بھی زیرغور آئے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز کا دائرہ کار آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان تک بڑھانا بھی ایجنڈے کا حصہ ہے،سپیکر ڈپٹی سپیکر، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات میں تنازعہ کی صورت میں ایپلٹ فورم کی تجویز پر بھی غور ہوگا۔تمام اسمبلیوں کے ممبران اور عملہ کے لیے یکساں مراعات اور انکم ٹیکس سے استثنی کی سندھ اسمبلی کی تجویز بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous رولز کمیٹی کے 16 دسمبر کے اجلاس میں آپکی تجویز پر غور ہوگا‘جسٹس جمال مندوخیل
Next جب بھی اس ملک کی معیشت کو بنانے والی حکومت آئی اسے نکال دیا گیا‘ہمیں اپنے ماضی سے سبق سیکھنا ہو گا‘احسن اقبال

Related Stories

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پی اے ایس افسر حمود الرحمٰن کی خدمات کا اعتراف، یادگاری شیلڈ پیش کی
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پی اے ایس افسر حمود الرحمٰن کی خدمات کا اعتراف، یادگاری شیلڈ پیش کی

ستمبر 9, 2026
راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
  • News Flash
  • کرائم
  • کورٹ
  • نیوز بیٹ

راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد

ستمبر 9, 2026
برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • نیوز بیٹ

برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ

ستمبر 9, 2026

تازہ ترین خبریں

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پی اے ایس افسر حمود الرحمٰن کی خدمات کا اعتراف، یادگاری شیلڈ پیش کی
  • راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
  • برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
  • پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
  • کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
  • نصیر آباد: تھانے میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کے نوٹس پر ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
  • کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
  • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
  • پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
  • حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
  • وفاقی بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: طالبات کی میدان مارنے کی روایت برقرار
  • ہری پور: طالب علموں اور لڑکی سے زیادتی و بلیک میلنگ، 7 ملزمان گرفتار
  • پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ؛ مہم 21 ستمبر سے شروع
  • بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
  • یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پی اے ایس افسر حمود الرحمٰن کی خدمات کا اعتراف، یادگاری شیلڈ پیش کی
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پی اے ایس افسر حمود الرحمٰن کی خدمات کا اعتراف، یادگاری شیلڈ پیش کی

    ستمبر 9, 2026
    راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
    • News Flash
    • کرائم
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد

    ستمبر 9, 2026
    برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • نیوز بیٹ

    برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ

    ستمبر 9, 2026
    پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل

    ستمبر 9, 2026

    تازہ خبریں

    • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پی اے ایس افسر حمود الرحمٰن کی خدمات کا اعتراف، یادگاری شیلڈ پیش کی
    • راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
    • برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
    • پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
    • کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.