
عمران حیات ڈی ایس ریلوے کوٸٹہ کا کہنا ہے کہ تفتان ٹریک کی اپ گریڈیشن کا کام محددو پیمانے پر شروع کردیا ہے
ریکوڈک کوریل کے زریعے ملک سے منسلک کیا جائے گا ،
نوکنڈی سے سبی تک ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے
سبی سے ہرنائی کیلئے ٹرین سروس جلد بحال کی جائے گی