جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی بھی شامل‘ 5 بچے نہاتے ہوئے ڈوبے تھے، جن میں سے ایک کو بچا لیا گیا
ہنگو(الفجرآن لائن)خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو کے علاقے کوٹکی کے قریب تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ تالاب میں 5 بچے نہاتے ہوئے ڈوبے تھے، جن میں سے ۔ایک کو بچا لیا گیا
