اسلام آباد ( الفجرآن لائن)اسلام آباد کے تھانہ کرپا کی حدود میں واقع امارات بلڈنگ میں قائم مونال ہوٹل سے ایک نوجوان لڑکی نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لڑکی نے عمارت کی 13ویں منزل سے چھلانگ لگائی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔
