اسلام آباد ( الفجرآن لائن)ترقیاتی بجٹ کا حجم3ہزار669ارب روپے رکھنے کی تجویز ۔تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس سلیب میں کمی۔سپر ٹیکس کی شرح میں 2 فیصد کمی ،برآمدی شعبے پر عائد ایک فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس ختم کرنے کی سفارش ۔ سولر پینلز، ہائبرڈ گاڑیوں اور تقریباً 20 سے زائد دیگر اشیا پر جنرل سیلز ٹیکس کو بڑھا کر 18 فیصد کی تجویز۔معاشی شرح نمو کا ہدف 4فیصد ،مہنگائی کا سالانہ ہدف 8.2فیصد رکھنے کی تجویز
