
راولپنڈی (الفجر آن لائن) راولپنڈی ڈویژن میں منگل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں موسم کی صورتحال میں بہتری آنے پر راولپنڈی، جہلم، اٹک اور چکوال میں منگل سے سے معمول کے مطابق سکول کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔