
دارالسلام (الفجر آن لائن) تنزانیہ میں 4 منزلہ عمارت گر نے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ مشرقی تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں پیش آیا جہاں ایک عمارت نامعلوم وجوہات کی بنا پر زمین بوس ہو گئی۔ریسکیوآپریش میں 80 سے زائد افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا۔