
صدر، وزیراعظم اور نواز شریف سمیت دیگر کی شرکت
نمازہ جنازہ ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کی گئی
نماز جنازہ میں مسلح افواج کے سربراہوں ، عسکری حکام، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی شرکت کی
نماز جنازہ میں جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی اور جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ بھی شریک تھے
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں تھیں۔