کوئٹہ ( الفجرآن لائن) بلوچستان جعفرخان مندوخیل اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی گزشتہ روز مستونگ کے دہشتگردانہ واقعے میں زخمی ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کی سی ایم ایچ ہسپتال میں خیریت دریافت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز اور اراکین اسمبلی بھی ان کے ہمراہ ہیں

