نوشکی (الفجرآن لائن) نوشکی بازار میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، پولیس ذزائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت عبدالناصر کے نام سے ہوئی
نعش ٹیچنگ ہسپتال منتقل، پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔