![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/CB2D8D2F-B59B-4714-9334-EA515F589214.webp)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سوارب سے دو افراد کو نامعلوم افراد نے لاپتہ کیا تھا یاد رہے کہ جن کا تعلق سوارب نغاڑ سے ہے متاثرین خاندان نے صبح 9:00 بجے کے قریب سوراب مین آر سی ڈی روڈ کو مکمل طور پر بلاک کردیا گیا تھا
کئی گھنٹے گذرنے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سوراب شئے اکبر علی اور ڈی ایس پی سوراب ناصر حسین اور ایس ایچ او سوراب پولیس حبیب اللہ نیچاری ایڈیشنل ایس ایچ او سوراب سرور مہتاب نے متاثرین خاندان سے مذاکرات کرکے روڈ کو آمدرفت کے لیے مکمل طور پر بحال کردیا ہیں۔