آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کی عکاس ہیں، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (الفجر آن لائن): وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے اہم دہشت گرد کمانڈر کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، عزم اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی کا مظہر ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گرد عناصر کے خلاف جاری کارروائیا


