اسلام آباد (الفجرآن لائن)وفاقی حکومت نے 9 ویں اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوںکا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے 9 ویں اور 10ویں محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور 17 جولائی بروز منگل اور بدھ تمام سرکاری اداکاروںمیں چھٹی ہوگی