
اسلام آباد : ملک میں منکی پاس کا ایک اور مریض سامنے آگیا۔
تفصیلات کیک مطابق ملک میں منکی پاکس کا ایک اور مریض سامنے آگیا ہے۔ فوکل پرسن ڈاکٹر نسیم اختر کے مطابق متاثرہ شخص سعودی عرب کے شہر جدہ سے پاکستان آیا ہے، منکی پاکس سے متاثر47 سالہ شخص آزاد کشمیر کا رہائشی ہے جسے پمز ہسپتال میں قائم خصوصی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔