
اسلام آباد (الفجرآن لائن) صدر آصف زداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈریننس پر دستخط کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کی جانب سے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجرآرڈیننس کی منظور ی کے بعد صدر آصف زرداری نے ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیئے ہیں۔