سوراب(الفجرآن لائن)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،3 افراد جان بحق 2 شدید زخمی،لیویز زرائع۔ حادثہ بتگو لیویز چوکی کے قریب پیش آیا۔ منی ویگن اور فیلڈر کار میں خوفناک تصادم ہوا۔ شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے لیے ڈی ایچ کیو سوراب منتقل کردیا گیا۔