اسلام آباد(الفجرآن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے جس کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز نے بھی شرکت کی۔ 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم بل 2024 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم لاگو ہوگئی۔
Related Stories
جنوری 8, 2025