
اسلام آباد (الفجر آن لائن) ملک بھر میں پٹرولیم قیمتوں میں 5 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔تیل کمپنی ذرائع کے مطابق 16نومبر 2024ء سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2روپے 58پیسے،ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5روپے لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2روپے 58پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔