
24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونے والے کی تعلیمی اسناد ، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دئے جائیں گے
ذرائع وزارت داخلہ نے کہا کہ احتجاج کے دوران شر پسندی کرنے والے طالب علموں کی تعلیمی اسناد اور داخلہ منسوخ کرنے کے فیصلے پر غور کیا گیا جبکہ احتجاج میں شامل شرپسند افراد کے پاسپورٹ، شناختی کارڈ منسوخ اور سم بلاک کرنے کا بھی فیصلہ زیر غور ہے۔