Skip to content
ستمبر 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • آخری کارڈ پاس ہے ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان
  • اخبار
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

آخری کارڈ پاس ہے ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان

Mkhalid دسمبر 3, 2024

بتایا جائے گولی چلی کیوں؟سانحہ ڈی چوک کی رپورٹ سپریم کورٹ ،عالمی اداروں کے پاس لے کر جائینگے ، علیمہ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
راولپنڈی (الفجر آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بتایا جائے گولی چلی کیوں؟سانحہ ڈی چوک کی رپورٹ سپریم کورٹ ،عالمی اداروں کے پاس لے کر جائینگے جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے جو ابھی استعمال نہیں کروں گا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کسی نے کہا بانی کو زہر دیا جا رہا ہے، کوئی کہہ رہا تھا کہ ذہنی طور پر صحت خراب ہے، ملاقات میں بانی نے کہا میری صحت بالکل ٹھیک ہے، 50گھنٹے بند رکھا گیا، اخبار ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔

انہوں نے بتای کہ سانحہ اسلام آباد پر عمران خان بہت شاک میںہیں، انہیں بتایا ہے کہ ابھی 12 لاشیں صرف اس لئے ہیں کہ بہت سے لوگ لاپتا اور جیلوں میں ہیں، لواحقین بہت بڑی تعداد میں اپنے بچوں کو ڈھونڈ رہے ہیں۔ علیمہ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ سب کو ہسپتال جا کر معلوم کرنے کا کہا جس پر انہیں بتایا گیا کہ جو ہسپتال جاتا ہے اس کو اٹھا لیا جاتا ہے، ہمارے لوگ آئینی حق استعمال کررہے تھے مگر ان پرظلم کیا گیا لوگوں کو بلا کر دن میں گولیاں مروائی گئیں اور رات میں حملہ کیاگیا۔انہوں نے پہلے 8فروری کو حق چھیننے پر لوگ غصے میں اب ظلم پر بھی شدید غصے میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب گولی چلی تو میں نے مظاہرین کو پیچھے جانے کا کہا مگر میں انہیں روکنے میں ناکام رہی ۔ انہوں نے کہا کہ بشری بی بی نے احتجاج کو لیڈ کیا ، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ بتایا جائے گولی چلی کیوں ؟ اس کی معافی نہیں ملے گی۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ سب سے پہلی ایف آئی آر شہباز شریف اور محسن نقوی کیخلاف دی جائے۔ انہوں نے کہاہے کہ ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے جو ابھی استعمال نہیں کروں گا۔ علیمہ خان نے کہا کہ سانحہ ڈی چوک کی رپورٹ سپریم کورٹ اور عالمی اداروں کے پاس لے کر جائینگے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous سموگ تدارک کیس، لاہور ہائیکورٹ کی موسم سرما تعطیلات 10جنوری تک بڑھانے کی تجویز
Next بہاولپور،گھر سے 5 لاشیں برآمد

Related Stories

کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
  • News Flash
  • تعلیم
  • نیوز بیٹ

کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز

ستمبر 9, 2026
وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
  • Uncategorized
  • نیوز بیٹ

وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد

ستمبر 9, 2026
پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

ستمبر 9, 2026

تازہ ترین خبریں

  • کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
  • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
  • پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
  • حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
  • وفاقی بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: طالبات کی میدان مارنے کی روایت برقرار
  • ہری پور: طالب علموں اور لڑکی سے زیادتی و بلیک میلنگ، 7 ملزمان گرفتار
  • پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ؛ مہم 21 ستمبر سے شروع
  • بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
  • یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*
  • کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، 12 ترقیاتی منصوبے مکمل، مزید 5 نئے منصوبے تجویز
  • امریکی دھمکیوں کے باوجود روس کا بھارت کو بلا تعطل تیل کی سپلائی کا اعلان
  • خواندگی پڑھنے لکھنے تک محدود نہیں، یہ خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس: تمام فریقین کو نوٹس، 10 ستمبر تک جواب طلب
  • کیس لاہور میں یومِ فضائیہ پر خصوصی تقریب: "پاک فضائیہ کا ورثہ: ۱۹۶۵ کے جذبے سے معرکۂ حق تک” کا انعقاد
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • محترمہ مینا مجید بلوچ کی ہدایت پر کوئٹہ کے جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ کی بحالی کا کام مکمل

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
    • News Flash
    • تعلیم
    • نیوز بیٹ

    کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز

    ستمبر 9, 2026
    وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
    • Uncategorized
    • نیوز بیٹ

    وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد

    ستمبر 9, 2026
    پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 9, 2026
    حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
    • News Flash
    • صحت
    • نیوز بیٹ

    حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری

    ستمبر 9, 2026

    تازہ خبریں

    • کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
    • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
    • پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
    • حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
    • وفاقی بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: طالبات کی میدان مارنے کی روایت برقرار
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.