Skip to content
اکتوبر 24, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • رائٹ سائزنگ سے متاثر ہونے والے بیوروکریٹس کے مستقبل کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

رائٹ سائزنگ سے متاثر ہونے والے بیوروکریٹس کے مستقبل کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ

Mkhalid دسمبر 11, 2024

اسلام آباد ( الفجر آن لائن)رائٹ سائزنگ سے متاثر ہونے والے بیوروکریٹس کے مستقبل کے لئے حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے،سول سرونٹس ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔ ترمیمی بل کے تحت اداروں کی رائٹ سائزنگ کے نتیجے میں سرپلس پول میں جانے والے بیوروکریٹ کو دوسرے محکمے میں مساوی پوسٹ پر تعینات کیا جائے گا۔

مساوی پوسٹ دستیاب نہ ہونے کی صورت میں نچلی سطح کی پوسٹ پر بھی تعینات کیا جا سکے گا۔نچلی سطح کی پوسٹ پر تعینات ہونے کی صورت میں بیوروکریٹ کو تنخواہ اور مراعات گزشتہ پوسٹ کی ادا کی جائیں گی۔اداروں کی بندش کی صورت میں سرپلس پول میں جا نے والے افسران کو خصوصی پیکج دیا جائے گا۔خصوصی پیکج سے مطمئن نہ ہونے والا بیوروکریٹ سات دنوں میں مصالحتی کمیٹی کے سامنے پیش کرے گا۔ وفاقی حکومت نوٹیفیکیشن کے ذریعے افسران کی شکایتوں کے ازالے کے لئے مصالحتی کمیٹی تشکیل دے گی۔ کمیٹی تیس دنوں میں شکایت کنندہ بیوروکریٹ پر فیصلہ کرنے کی پابند ہو گی۔کمیٹی کا فیصلہ ملک کی کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکے گا۔ملازمت سے برطرف ہونے والا بیوروکریٹ خصوصی پیکج کا حقدار نہیں ہو گا۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر 16 دسمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ
Next پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے دہشت گردوں کا ایک گروپ آپریشن میں مارا گیا، ترجمان طالبان

Related Stories

چار سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والی درندہ صفت ماں قانون کی گرفت میں
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

چار سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والی درندہ صفت ماں قانون کی گرفت میں

اکتوبر 24, 2026
سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک

اکتوبر 24, 2026
مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
  • News Flash
  • حادثہ
  • نیوز بیٹ

مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

اکتوبر 24, 2026

تازہ ترین خبریں

  • چار سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والی درندہ صفت ماں قانون کی گرفت میں
  • سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک
  • مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
  • بلوچستان میں بدامنی: سبی میں ہندو تاجر اور دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل
  • خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دور میں 18 ارب روپے کی مالی خوردبرد کا انکشاف
  • پنجگور میں دو کم عمر بھائیوں کی دہشت گرد تنظیم سے علیحدگی کا اعلان، سوشل میڈیا کے ذریعے ورغلانے کے انکشافات
  • بچوں میں ایچ آئی وی پھیلنے پر وفاقی سطح کی جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ
  • لوئر دیر کے علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، 5 بچے جاں بحق
  • سینیٹر روبینہ خالد کا انسدادِ پولیو کے عالمی دن پر پیغام، پولیو سے پاک پاکستان قومی ذمہ داری قرار
  • حنا جاوید کے کہنیوں میں سوراخ، سر پر گہرا زخم، گردن ٹوٹی ہوئی تھی: پوسٹ مارٹم رپورٹ
  • ایف آئی اے کی کارروائی، ٹمپرڈ ویزے پر شارجہ جانے کی کوشش ناکام، مسافر آف لوڈ
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مسلسل تیسرے روز کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات
  • آزاد کشمیر: سکول جانے والی گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی، 4 بچے جاں بحق
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ورلڈ ڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈے پر پیغام، پہلی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی اہم پیش رفت قرار
  • راولپنڈی: سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری ہو گئی
  • میلانیا ٹرمپ کی کوششیں کامیاب، یوکرین و روس کی جنگ بندی کرا دی
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شمالی ڈیرہ بگٹی کا دورہ، نئے سرکاری دفاتر کا افتتاح
  • مشرق وسطی میں کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا ہوگیا
  • پنجاب میں انسدادِ سموگ کارروائیاں تیز، 7 صنعتی یونٹس اور 4 بھٹے سیل
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا عالمی یومِ انسدادِ پولیو پر پیغام، نومبر 2024 کے بعد صوبے میں کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا
  • پاکستان ریلویز میں31 دسمبر تک ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ
  • امریکا کا ایران پر ممکنہ حملہ اور ٹرمپ کا موقف
  • ریاض پر میزائل حملہ ناکام، فضا میں ہی تباہ
  • ہری پور حادثہ: شادی سے واپسی پر کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اکتوبر 2026
    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    چار سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والی درندہ صفت ماں قانون کی گرفت میں
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    چار سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والی درندہ صفت ماں قانون کی گرفت میں

    اکتوبر 24, 2026
    سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 24, 2026
    مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
    • News Flash
    • حادثہ
    • نیوز بیٹ

    مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

    اکتوبر 24, 2026
    بلوچستان میں بدامنی: سبی میں ہندو تاجر اور دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان میں بدامنی: سبی میں ہندو تاجر اور دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل

    اکتوبر 24, 2026

    تازہ خبریں

    • چار سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والی درندہ صفت ماں قانون کی گرفت میں
    • سیکورٹی فورسز کی کارروائی: سوراب میں 6 دہشت گرد ہلاک
    • مستونگ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
    • بلوچستان میں بدامنی: سبی میں ہندو تاجر اور دالبندین میں فائرنگ سے نوجوان قتل
    • خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دور میں 18 ارب روپے کی مالی خوردبرد کا انکشاف
    اکتوبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  
    « ستمبر    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.