Skip to content
ستمبر 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • ایف آئی اے کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کے خلاف کارروائی کا اختیار دے دیا گیا
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

ایف آئی اے کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کے خلاف کارروائی کا اختیار دے دیا گیا

Mkhalid دسمبر 11, 2024

اسلام آباد(الفجر آن لائن)وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کے خلاف کارروائی کا اختیار دے اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔وزارت آئی ٹی سے جاری نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کے خلاف کارروائی کا اختیار دے دیا گیا ہے اورایف آئی اے سائبر ونگ اختیارات بحال کردیے گئے ہیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر جرائم اور فیک نیوز کا استعمال روکنے سے متعلق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو دیے گئے اختیارات منسوخ کردیے گئے تھے اور سوشل میڈیا جرائم کے خلاف کارروائی کے لیے اختیار17 اکتوبر سے دیا گیا تھا۔اسی طرح وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو رولز کے تحت بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، وزارت داخلہ اور وزارت قانون کی جانب سے اعتراضات کے بعد اختیارات واپس لے لیے گئے۔نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کو پارلیمانی ایکٹ کے ذریعے بنایا جائے گا اور اختیارات دیے جائیں گے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous جنوبی کوریا میں مارشل لاء لگانے کی تحقیقات، پولیس کا صدر کے دفتر پر چھاپہ
Next سینٹر فار ایروسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز لاہور کا سیمینار منعقد، نامور  ماہرینِ اقتصادیات اور دانشوروں کی شرکت

Related Stories

راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
  • News Flash
  • کرائم
  • کورٹ
  • نیوز بیٹ

راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد

ستمبر 9, 2026
برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • نیوز بیٹ

برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ

ستمبر 9, 2026
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • کورٹ
  • نیوز بیٹ

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل

ستمبر 9, 2026

تازہ ترین خبریں

  • راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
  • برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
  • پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
  • کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
  • نصیر آباد: تھانے میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کے نوٹس پر ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
  • کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
  • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
  • پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
  • حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
  • وفاقی بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: طالبات کی میدان مارنے کی روایت برقرار
  • ہری پور: طالب علموں اور لڑکی سے زیادتی و بلیک میلنگ، 7 ملزمان گرفتار
  • پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ؛ مہم 21 ستمبر سے شروع
  • بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
  • یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*
  • کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، 12 ترقیاتی منصوبے مکمل، مزید 5 نئے منصوبے تجویز

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
    • News Flash
    • کرائم
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد

    ستمبر 9, 2026
    برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • نیوز بیٹ

    برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ

    ستمبر 9, 2026
    پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل

    ستمبر 9, 2026
    کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
    • News Flash
    • تعلیم
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب

    ستمبر 9, 2026

    تازہ خبریں

    • راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
    • برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
    • پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
    • کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.