Skip to content
ستمبر 8, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • بلوچستان میں بھنگ کی کاشت کی اجازت بارے سوشل میڈیا پر جاری خط مکمل من گھڑت اور جعلی قرار
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

بلوچستان میں بھنگ کی کاشت کی اجازت بارے سوشل میڈیا پر جاری خط مکمل من گھڑت اور جعلی قرار

Mkhalid دسمبر 12, 2024

اسلام آباد(الفجرآن لائن)وزارت انسداد منشیات نے بلوچستان میں افیون (بھنگ) کی کاشت کی اجازت دینے کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری ایک خط کومکمل من گھڑت اور جعلی قرار دیا ہے۔ ایک بیا ن میں وزارت انسداد منشیات نے کہا کہ وزارت کو معلوم ہوا ہے کہ بلوچستان کے چند اضلاع میں افیون (بھنگ) کی کاشت کی اجازت دینے کا ایک جھوٹا اور جعلی خط مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کر رہا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت انسداد منشیات واضح کرتی ہے کہ بلوچستان یا کسی دوسرے خطے میں افیون (بھنگ) کی کاشت کیلئے نہ تو ایسی منظوری دی گئی ہے اور نہ ہی کوئی پالیسی موجود ہے۔ یہ خط مکمل طور پر من گھڑت اور جعل سازی کا نتیجہ ہے۔وزارت انسداد منشیات، قانون کے مطابق ملک کے تمام علاقوں میں منشیات کی غیرقانونی پیداوار اور سمگلنگ سے نمٹنے کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے‘انہوں نے سیاست میں حصہ لیا، عارف علوی
Next ابھی مذاکرات شروع نہیں ہوئے تاہم ہم سب کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں،پی ٹی آئی

Related Stories

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti expresses grief over the deaths of journalist Haji Khalil-ur-Rehman and senior photojournalist Musa Farmancondolence graphic.
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

ستمبر 8, 2026
پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • News Flash
  • بزنس
  • نیوز بیٹ

پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز

ستمبر 8, 2026
بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • News Flash
  • کالم
  • نیوز بیٹ

بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت

ستمبر 8, 2026

تازہ ترین خبریں

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*
  • کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، 12 ترقیاتی منصوبے مکمل، مزید 5 نئے منصوبے تجویز
  • امریکی دھمکیوں کے باوجود روس کا بھارت کو بلا تعطل تیل کی سپلائی کا اعلان
  • خواندگی پڑھنے لکھنے تک محدود نہیں، یہ خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس: تمام فریقین کو نوٹس، 10 ستمبر تک جواب طلب
  • کیس لاہور میں یومِ فضائیہ پر خصوصی تقریب: "پاک فضائیہ کا ورثہ: ۱۹۶۵ کے جذبے سے معرکۂ حق تک” کا انعقاد
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • محترمہ مینا مجید بلوچ کی ہدایت پر کوئٹہ کے جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ کی بحالی کا کام مکمل
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا،
  • بجلی پھر مہنگی: ستمبر تا نومبر اضافی وصولی کی منظوری
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ پر توہینِ عدالت کی وارننگ
  • اسٹیلا کالج کوئٹہ کے 20 طلبہ BEEF اسکالرشپ کے لیے منتخب، سی ای او خالد ماندائی کی مبارکباد
  • بلوچستان میں ’کاٹن میکسی مائزیشن‘ کا آغاز؛ جدید زرعی طریقوں سے کپاس کی پیداوار بڑھانے کا بڑا فیصلہ
  • حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ؛ عدالت کے پولیس کو اہم ریمارکس
  • چیئرپرسن بے نظیر پروگرام روبینہ خالد کی چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ سے کراچی میں ملاقات۔
  • معروف ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت
  • پسوڑی کا پاکستانی موسیقی کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم، یوٹیوب پر 1 ارب ویوز کا سنگِ میل عبور کر لیا

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti expresses grief over the deaths of journalist Haji Khalil-ur-Rehman and senior photojournalist Musa Farmancondolence graphic.
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز

    ستمبر 8, 2026
    بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
    • News Flash
    • کالم
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت

    ستمبر 8, 2026
    قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
    • News Flash
    • سیاست
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح

    ستمبر 8, 2026

    تازہ خبریں

    • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
    • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
    • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
    • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
    • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.