Skip to content
اگست 15, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • ابھی مذاکرات شروع نہیں ہوئے تاہم ہم سب کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں،پی ٹی آئی
  • اخبار
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

ابھی مذاکرات شروع نہیں ہوئے تاہم ہم سب کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں،پی ٹی آئی

Mkhalid دسمبر 12, 2024

اسلام آباد(الفجر آن لائن) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ابھی مذاکرات شروع نہیں ہوئے تاہم.ہم سب کے ساتھ مذ اکرات کرنے کو تیار ہیں‘سپیکر سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر نے کہا کہ مذاکرات جب بھی ہوں گے، اوپن ہوں گے،سب کے سامنے ہوں گے‘مزاکرات خفیہ نہیں کریں گے لوگوں کے سامنے ہوگا۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی ْآئی نے کمیٹی بنادی ہے، کمیٹی کے نام بھی بتادئیے ہیں‘ ہم کمیٹی کے ارکان اب مزاکرات کے لئے دستیاب ہیں‘اسپیکر سے مزاکرات کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ اسپیکر سے میں اور عامر ڈوگر نے گزشتہ روز انکی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی تھی‘ گزشتہ رات اسد قیصر اور سلمان اکرم راجہ نے بھی اسپیکر سے تعزیت کرنے گئے تھے۔صحافی نے سوال کیا کہ اگر اسپیکر مزاکرات میں مثِبت کردار ادا کرنا چاہیں تو آپ کیا کہتے ہیں۔تو عمرایوب نے کہا کہ اگر اسپیکر قومی اسمبلی مذاکرات کرانے میں مثبت کردار، ادا کریں تو اچھی بات ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا یہ آپ کے موقف میں تبدیلی نہیں؟تو انہوں نے کہا کہ ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں بانی پی ٹی آئی نے پہلے بھی کمیٹی کو اختیار دیاتھا‘ اب بھی بااختیار کمیٹی بنائی ہے‘ان لوگوں کو احساس ہورہا ہے کہ تحریک انصاف کو زور زبردستی کچلا نہیں جاسکتا‘جب تک سیاسی مزاکرات آگے نہیں بڑھیں گے ملک ترقی نہیں کرسکتا۔

ایک صحافی نے سوال کیا کہ حکومت کہتی ہے ایک طرف سول نافرمانی کی تحریک ہمارے اوپر مسلط کرکے پھر زور زبردستی سے کہتے ہیں مزاکرات بھی کرو؟تو عمر ایوب خان نے کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک پر امن ہوتی ہے، اس میں کوئی چیز توڑتو نہیں رہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ پہلے آپ کا نوقف تھا کہ صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات ہوگی اب تبدیلی آئی ہے آپ کی سوچ میں؟ توانہوں نے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ جو بھی ہم سے بات کرنا چائیے، بس وہ بااختیار ہو،ہمارے مطالبات سامنے ہیں کہ اسیران کی رہائی اور، 9 مئی یا 24 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میٍڈیا گفتگو میں کہا کہ‘اسپیکر کے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کے لئے گئے‘حکومت سے ابھی تک کوئی مزاکرات شروع نہیں ہوئے‘مزاکرات جب بھی ہوں گے، اوپن ہوں گے،سب کے سامنے ہوں گے‘مزاکرات کیسے ہوں گے اس کی تفصیلا ت میں جائیں‘مزاکرات خفیہ نہیں کریں گے لوگوں کے سامنے ہوگا‘ابھی مزاکرات کے حوالے سے قوائدو ضوابط طے ہورہے ہیں‘ہمارے بانی پی ٹی آئی اور ورکرز کوگرفتار کیا گیا ہے‘ہمارا مینڈیٹ زبردستی ہم۔سے لیا گیا ہے،پختون کمیونٹی کو اٹھارہے ہیں‘پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس کا رویہ مناسب نہیں ہے‘یکجہتی کو نقصان پہنچایا جارہا ہے‘ہماری کوشش ہے پاکستانی کی حیثیت سے اس، معاملے کواٹھائیں اس کے بڑے نقصانات ہورہے ہیں

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous بلوچستان میں بھنگ کی کاشت کی اجازت بارے سوشل میڈیا پر جاری خط مکمل من گھڑت اور جعلی قرار
Next بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں واپسی سے اتفاق کر لیا‘ جلد واپسی کا امکان

Related Stories

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا اہم انکشاف: دہشت گردوں کی پشت پناہی بھارت اور افغانستان سے کی جا رہی ہے
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا اہم انکشاف: دہشت گردوں کی پشت پناہی بھارت اور افغانستان سے کی جا رہی ہے

اگست 15, 2026
شمالی ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اور اہم ہدایات
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

شمالی ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اور اہم ہدایات

اگست 15, 2026
تفتان نوکنڈی قومی شاہراہ (N-40) پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نذرِ آتش
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

تفتان نوکنڈی قومی شاہراہ (N-40) پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نذرِ آتش

اگست 15, 2026

تازہ ترین خبریں

  • وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا اہم انکشاف: دہشت گردوں کی پشت پناہی بھارت اور افغانستان سے کی جا رہی ہے
  • شمالی ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اور اہم ہدایات
  • تفتان نوکنڈی قومی شاہراہ (N-40) پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نذرِ آتش
  • تھائی لینڈ: جیٹ اسکی الٹنے کے بعد فرانسیسی خاندان 16 گھنٹے سمندر میں تیرتا رہا، معجزانہ طور پر بچا لیا گیا
  • بیوروکریٹس ہی مستقل حکمران اور احتساب سے بالاتر ہیں: خواجہ آصف
  • بلوچستان ہائی کورٹ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس معطل
  • میر رضا کیس: نئے شواہد سامنے، عدالت کا آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنیکا حکم
  • انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق
  • اے این ایف کی ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں ، 2 خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار
  • نوشکی،کلی مینگل میں گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق
  • صوابی: باپ بیٹوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے
  • منی پور میں نسلی فسادات کی نئی لہر؛ مسلح حملہ آوروں نے ناگا گاؤں کے 9 مکانات کو آگ لگا دی
  • دور افتادہ علاقوں میں گورننس کے نظام کو بہتر بنا کر عوامی مسائل مقامی سطح پر حل کرنے کا مؤثر طریقہ کار مرتب کیا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • کشمیر پوائنٹ میں ن لیگ کی اہم سیاسی بیٹھک، آزاد کشمی حکومت سازی پر مشاورت متوقع
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • پاکستان کی آزادی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے ، ملک کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے قربانیوں کا یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 79 ویں جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ گرینڈ تقریب سے خطاب
  • *ڈیرہ بگٹی کی تاریخ میں جشنِ آزادی کی شاندار اور پُرمسرت تقریبات، عوام کا والہانہ جوش و خروش
  • خود کو کاکروچ کہنے والے کا تعلق گٹر سے جوڑنا فطری بات ہے، کنگنا کا ایک بار پھر متنازع بیان
  • شاہ رخ خان فوکسٹیل کے نئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
  • ریاض 13 ممالک کی میری ٹائم ڈیفنس الائنس میں باضابطہ شمولیت کا اعلان
  • ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو ریپر ڈرونز کا بڑا نقصان، 45 طیارے تباہ
  • امریکی صدر ٹرمپ کا درآمدی ڈرونز پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
  • زیارت، نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے دوافراد کو قتل اور دو کو زخمی کر دیا،ملزمان فرار
  • حاجی نور احمد لہڑی بحفاظت گھر منتقل
  • صدر زرداری کی اہم سمریوں کی منظوری؛ 1172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات اور قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا فیصلہ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا اہم انکشاف: دہشت گردوں کی پشت پناہی بھارت اور افغانستان سے کی جا رہی ہے
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا اہم انکشاف: دہشت گردوں کی پشت پناہی بھارت اور افغانستان سے کی جا رہی ہے

    اگست 15, 2026
    شمالی ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اور اہم ہدایات
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    شمالی ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اور اہم ہدایات

    اگست 15, 2026
    تفتان نوکنڈی قومی شاہراہ (N-40) پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نذرِ آتش
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    تفتان نوکنڈی قومی شاہراہ (N-40) پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نذرِ آتش

    اگست 15, 2026
    تھائی لینڈ: جیٹ اسکی الٹنے کے بعد فرانسیسی خاندان 16 گھنٹے سمندر میں تیرتا رہا، معجزانہ طور پر بچا لیا گیا
    • News Flash
    • حادثہ
    • نیوز بیٹ

    تھائی لینڈ: جیٹ اسکی الٹنے کے بعد فرانسیسی خاندان 16 گھنٹے سمندر میں تیرتا رہا، معجزانہ طور پر بچا لیا گیا

    اگست 15, 2026

    تازہ خبریں

    • وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا اہم انکشاف: دہشت گردوں کی پشت پناہی بھارت اور افغانستان سے کی جا رہی ہے
    • شمالی ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اور اہم ہدایات
    • تفتان نوکنڈی قومی شاہراہ (N-40) پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نذرِ آتش
    • تھائی لینڈ: جیٹ اسکی الٹنے کے بعد فرانسیسی خاندان 16 گھنٹے سمندر میں تیرتا رہا، معجزانہ طور پر بچا لیا گیا
    • بیوروکریٹس ہی مستقل حکمران اور احتساب سے بالاتر ہیں: خواجہ آصف
    اگست 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12
    3456789
    10111213141516
    17181920212223
    24252627282930
    31  
    « جولائی    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.