
آپریشن جعفر ایکسپریس مکمل کرلیا گیا ہے اورتمام 33 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے ،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 21 عام شہری اور اور 4 ایف سی کے جوان شہید ہوئے ہیں
11مارچ کودہشت گردوں نےبولان میں ریلوےٹریک کونشانہ بنایا
ریل میں 440مسافرسوارتھے،مرحلہ وار مغویوں کو رہا کرایا گیا
کل شام100کےلگ بھگ مسافروں کوبازیاب کروایاگیا
دہشتگردمسافروں کوانسانی ڈھال کےطورپراستعمال کررہےتھے
آپریشن ختم ہوچکاہےاورتمام دہشتگردمارےجاچکےہیں
ہلاک دہشتگردوں کی تعداد33تھی
ریلوے حکام کے مطابق ٹرین میں 440مسافر موجود تھے
21مسافردہشتگردوں کی بربریت کاشکارہوئے،
ایف سی کے4جوانوں کودہشتگردوں نےشہدکیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کوکسی صورت اپنےقدم جمانےنہیں دیں گے
دہشتگردوں کادین اسلام سےکوئی تعلق نہیں۔