
وزیرِاعظم شہبازشریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ہے پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے
بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرکے عوام کے لئے بڑے ریلیف کی تیاری کی ہدایات جاری کردی گئی
وزیراعظم شہبازشریف جلد خود قوم کو ریلیف سے آگاہ کرینگے