
تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گلستان ترین پر شاہرگ بازار، ریلوے پھاٹک کے قریب اندھا دھند فائرنگ کی، نتیجے میں وہ موقع ہی ہر جاں بحق ہوگئے ۔ ذرائع
ٹھیکیدار گلستان ترین کا تعلق شاہرگ کلی امبو سے تھا فائرنگ کرنے والے فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے