
قلات : منگچر میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، 4 مزدور قتل کر دیئے گئے
ان کی ذیشان خالد، دلاور حسین اور محمد امین کے نام سے شناخت ہوئی ہے ان کا تعلق صادق آباد سے تھا
یہ مزدور عبدالغفور لانگو نامی زمیندار کے ٹیوب ویل کی ڈرلنگ کا کام کررہے تھے