
کوئٹہ:ڈبل روڈ دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے، دھماکہ پولیس موبائل کے پاس ہوا ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ذخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں زخمیوں میں
1.احمد خان 14 سال
2.سر گل 50 سال
3.جمیل 19 سال
4.محمد حسین 45 سال
5.شفیق احمد 50 سال
6.عبدالرازق 36 ساگ
7.نا معلوم
8.حیات اللہ
9.عطا۶ اللہ
10.نا معلوم
11.حبیب اللہ 30 سال
12.بلال
13.کامران 30 سال
14.خلیل احمد35 سال
15.نور احمد 45 سال
16.فراز 30 سال
17.یسین 19 سال
دھماکے میں شہید افراد
1.جبار
2.نا معلوم شامل ہیں