
قلات۔حادثے میں پانچ افراد جانبحق جبکہ 14شدید زخمی ہوگئے
قلات۔اطلاع ملتے ہی 1122.ایدھی ،پولیس اور لیویز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تمام نعشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو پہنچا دیاگیا۔
قلات۔ڈی ایچ کیو میں طبی امداد کے بعد تمام زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا