پاسداران انقلاب قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل
قانی نے خبردار کیا ہے کہ لبنان اورغزہ میں اسرائیلی کارروائیاں مزاحمتی محورکوردعمل پرمجبورکردیں گی۔
اسماعیل قانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محور مزاحمت باب المندب کی بحری ٹریفک کے ساتھ وہی کرسکتا ہے جو ہرمز کی ہے۔
