پنجگور (الفجلرآن لائن)چیدگی روڑ پر تاجربرادری اور مقامی افراد کی لوٹ مار اور عام عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے فتنہ الہندوستان کے دھشت گردوں کا انجام
ایف سی پنجگور رائفلز نے کارروائی کرتے ہوئے وہ تمام دہشت گرد ہلاک کر دیے جو تاجر برادری اور عام عوام کی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے ، لوٹ مار، بھتہ خوری اور ظلم میں ملوث تھے۔ اس بارے میں واضح کیا جاتا ہے کہ جو بھی ریاست کی بالادستی کو چیلنج کرے گا، اسے سخت انجام سے دوچار ہونا پڑے گا۔
